پپیہا رے
میرے پیا سے کہیو جائے
میرے پیا سے کہیو جائے
میں ہوں کتنی پاس پیا کے
پھر بھی کتنی دور
پھر بھی کتنی دور
ایک ندی کے دو کنارے
ایک ندی کے دو کنارے
ملانے سے مجبور
ہائے
ملانے سے مجبور
پلک جھروکھے اکھیاں دیکھیں
نس دن آس لگائے
نس دن آس لگائے
پپیہا رے
پپیہا رے
پپیہا رے
میرے پیا سے کہیو جائے
میرے پیا سے کہیو جائے
آج کدھر میں چلی اکیلی
کانپ رہی میری جیون بیلی
آج کدھر میں چلی اکیلی
اگر میرا دیپک بجھ جائے
کسی پیڑ کے نیچے
پیارے پپیہا سجن سے کہنا
پیارے پپیہا سجن سے کہنا
انکا دامن کھیچے
انکا دامن کھیچے
تیرہ یاد مے رادھا مار گئی
دل کا درد چھپایے
دل کا درد چھپایے
پپیہا رے
پپیہا رے
پپیہا رے
میرے پیا سے کہیو جائے
میرے پیا سے کہیو جائے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.