ساون آیا امڑ گھمڑ کر
کالے بدر چھایے
تج بن ساجن سنا لاگے
جیا میرا گھبرائے
پردیسی راجہ گھر لوٹ کے آجا
پردیسی راجہ گھر لوٹ کے آجا
ساون آیا امڑ گھمڑ کر
کالے بدر چھایے
تج بن ساجن سنا لاگے
جیا میرا گھبرائے
دور گیا تو روٹھ گئی ہیں
مجھسے صبح کی لالی
دور گیا تو روٹھ گئی ہیںمجھسے صبح کی لالی
تو جو نہیں تو دل کی دنیا
لگتی ہائے خالی
نظریں بچھی ہوئی راستے پر
میری آس لگائے
تج بن ساجن سنا لاگے
جیا میرا گھبرائے
پردیسی راجہ گھر لوٹ کے آجا
پردیسی راجہ گھر لوٹ کے آجا
ساون آیا امڑ گھمڑ کر
کالے بدر چھایے
تج بن ساجن سنا لاگے
جیا میرا گھبرائے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.