پھر چھیڑنے آئی ہیں
وہ کالی بدریا
پھر چھیڑنے آئی ہیں
وہ کالی بدریا
اب تم ہی کہو ہاں
اب تم ہی کہو کیسے
میں سمبھلون ساوریا
پھر چھیڑنے آئی ہیں
وہ کالی بدریا
پھر چھیڑنے آئی ہیں
دامن میں بدریا کے
ہیں ساون کی گھٹایے
دامن میں بدریا کے
ہیں ساون کی گھٹایے
خاموش زبانی میں
جو یہ تجھکو سنایے
خاموش زبانی میں
جو یہ تجھکو سنایے
ای روٹھے ہویئے روٹھے ہوئے صبر کی
چھلکی ہیں گگریا
پھر چھیڑنے آئی ہیں
وہ کالی بدریا
پھر چھیڑنے آئی ہیں
اس روٹ میں جو روٹھے
وہ کبھی چین نا پایے
اس روٹ میں جو روٹھے
وہ کبھی چین نا پایے
ساون کبھی جیون میں
پھر اسکے نا آئے
ساون کبھی جیون میں
پھر اسکے نا آئے لگ جائے
اسے لگ جائے اسے کالی
بدریا کی نظریا
پھر چھیڑنے آئی ہیں
وہ کالی بدریا
پھر چھیڑنے آئی ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.