پھولو جیسی پیاری پیاری،
ماہلو کی رانی تو
جھولے میں جھلو،
سو جا نیندیا کی گود میں
پھولو جیسی پیاری پیاری،
ماہلو کی رانی تو
جھولے میں جھلو،
سو جا نیندیا کی گود میں
نیل نیل بالو والی،
گورے گورے گلو والمیری لیے راج دلاری
چھوڑی تنے دنیا ساری
سپنوں میں آنے والی،
نیندیا چرانے والی
میٹھے میٹھے سپنوں میں
سو جا پیاری راج کماری
پھولو جیسی پیاری پیاری،
ماہلوں کی رانی تو
جھولے مے جھولاؤں،
سو جا نیندیا کی گود میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.