ساگر سے ملنے کے لیے،
جو پیاسی ندیا چلی
پریتم سے ملنے کے لیے،
ویسے ہی پریا چلی
من مندر کے اس آنگن میں،
جیون کی جیوت جللفت کی روشن گلیوں میں
ایک چندرپربھا نکلی
دو نظروں میں دو بدنو میں ہیں،
چاہت کی اگنی
من مندر کے اس آنگن میں،
جیون کی جوت جلی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.