ناگری ناگری دوارے دوارے Nagari Nagari Dvaare Dvaare Lyrics in Urdu
پی کے گھر آج پیاری
دلہنیا چلی
روئے ماتا پیتا انکی
دنیا چلی
بھییا بہنا کے
دل کو لگی ٹھیس رے
میری قسمت مے جانا
تھا پردیس رے
چھوڑ کر اپنے
بابل کا انگنا چلی
پی کے گھر آج پیاری
دلہنیا چلی
بھییا بابا نے
سکھ موہے سارے ڈئیمور گونے مے چاند
اور ستارے دیے
ساتھ لے کے میں سارا
گگنوا چلی
پی کے گھر آج پیاری
دلہنیا چلی
کوئی گن دھاگ نا مجھ
مے کوئی بات ہیں
موری چوڑیو کی لاج
اب تور ہاتھ ہیں
تور سنگ میں جیون
بھر کو سجنا چلی
پی کے گھر آج پیاری
دلہنیا چلی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.