پربھو جی پربھو جی
تم رکھو لاج ہماری
پربھو جی پربھو جی
تم رکھو لاج ہماری
من کی بات چھپی نہیں سبسے
من کی بات چھپی نہیں سبسے
جابن ڈالکے ساری
رکھو لاج ہماری
پربھو جی پربھو جی تم
کیا ودھاتا جال بچھایا
اور بیراجہ کا تارو میں آیا
من پنچھی اسمے سمتا
قسمت میں تھا دکھوں نے جانا
اس بندھن سے تم ہی چھڑاؤ
اس بندھن سے تم ہی چھڑاؤ
پیارے کریشن مراری
رکھو لاج ہماری
پربھو جی پربھو جی تم
کیسا دیکھ رہی ہوں سپنا
سپنوں کی کیا ہوتا اپنا
کیسا دیکھ رہی ہوں سپنا
سپنوں کی کیا ہوتا اپنا
جو کچھ ہوا میری مرضی
مجھ کو سونے نا دے
رکھو لاج ہماری
پربھو جی پربھو جی تم
دور باہوں نا آؤ آؤ
تمسے دھیر بنداؤ آؤ
جیون میں طوفان اٹھا ہیں
پربھو جی پربھو جی
جیون میں طوفان اٹھا ہیں
اور آنکھوں ابھی یاد
رکھو لاج ہماری
پربھو جی پربھو جی
تم رکھو لاج ہماری۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.