بچپن بیتا آئی جوانی
سر سے گٹھریا لے کے
گٹھری کھولی وہ مسکائی
درد انوکھے دے کے
پیار کی پیر سہانی
سہانی سجن میں تو
بلم میں تو اب جانی رے
سجن میں تو اب جانی
پیار کی پیر سہانی
سہانی سجن میں تو
بلم میں تو اب جانی رے
سجن میں تو اب جانی
میٹھا میٹھا درد سہایے
درد بنا موہے
چین نا آئے چین نا آئے
میٹھا میٹھا درد سہایے
درد بنا موہے چین نا آئے
چین نا آئے اور زارا سا دے ڈیو دینے والے تیری مہربانی رے
سجن میں تو
بلم میں تو اب جانی رے
سجن میں تو اب جانی
پیار میں تن من
پھونک پھونک جائے
پیار میں تن من
پھونک پھونک جائے
جیوں جیوں ہو ہو
جیوں جیوں جالون مزا آئے
سانچ کہو جی کسنے سکھائی
سانچ کہو جی کسنے سکھائی
ایسی آگ لگانی سجن میں تو
بلم میں تو اب جانی رے
سجن میں تو اب جانی
پیار کی پیر سہانی سہانی
سجن میں تو
بلم میں تو اب جانی رے
سجن میں تو اب جانی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.