Rab Di Kasam Lyrics in Urdu رب دی قسم


Rab Di Kasam lyrics in Urdu


رب دی قسم رب دی قسم
جتنے ہیں عاشق سب دی قسم
اوئے رب دی قسم رب دی قسم
جتنے ہیں عاشق سب دی قسم
ہونا نا تم جدا ہم
مار جائینگے صنم
رب دی قسم رب دی قسم
جتنے ہیں عاشق سب دی قسم
ہونا نا تم جدا ہم
مار جائینگے صنم
رب دی قسم رب دی قسم
رب دی قسم

بھول بیٹھے ہیں ہم سب کو
یاد بس تم کو کرتے ہیں
نام تیرا لیکر ہم
جیتے ہیں مرتے ہیں
چھوڑ دی ہم نے یہ دنیا
تھام کر تیرہ آنچل کو
پیار کی راہوں میں ہم
رکتے ہیں چلتے ہیں
ہو ہم جیسے شہر
میں دیوانے ہوگے کم
رب دی قسم رب دی کسمجتنے ہیں عاشق سب دی قسم
ہائے رب دی قسم رب دی قسم
جتنے ہیں عاشق سب دی قسم

دل نہیں لگتا تیرہ بن
دن گزر جاتا ہیں لیکن
رات کو داس جاتی ہیں
ہمکو یہ تنہائیا
کچھ تمہے بھی ہو جائیگا
کچھ ہمے بھی ہو جائیگا
سامنے بیٹھ کے نا
لو ایسے انگڑائیاں
ارے آگے نا کچھ کہو
سب جانتے ہیں ہم
رب دی قسم رب دی قسم
سب دی قسم
رب دی قسم رب دی قسم
جتنے ہیں عاشق سب دی قسم
ہونا نا تم جدا ہم
مار جائینگے صنم
رب دی قسم رب دی قسم
جتنے ہیں عاشق سب دی قسم
رب دی قسم رب دی قسم
جتنے ہیں عاشق سب دی قسم۔



Also check out Rab Di Kasam lyrics in Hindi and English

Rab Di Kasam Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW