یہ ہوا سوئی سوئی
ہولے سے گایے لوری
یہ ہوا سوئی سوئی
ہولے سے گایے لوری
توڑے سے بھی ٹوٹے نا یہ
نیندوں کی دوری
نیندوں کی دوری
چنداماما بادلوں میں
چپکے سو گیا
جھیل مل تاروں کے
جہاں میں کھو گیا
چندا کی گودی میں تو
سوجا میری راجکماری
سپنو کی ڈولی میں تو کرلے سواری
تو کرلے سواری
رات کے سایے سے کیوں ڈر ہیں
جب تیرے پاس ہی ہوں میری گڑیا
میری بانہوں میں تیرا گھر ہیں
اڑکے تو آ میری ننہی چڑیا
چاند تاروں کی ترہا
تو مسکایے سدا
دل سے میرے یہی ہے دعا
کالی گھٹا میٹھا پانی
بن کے بہہ گیا
پھولوں سے پیاری پیاری
باتیں کہہ گیا
تو بھی سن لے ذرا
باتیں یہ پیاری پیاری
بوندیں بھی دیکھو کیسے
گئے ہیں لوری
ہاں گئے ہیں لوری
تجھمے بسی ہے میری دنیا
دور جو گئی بھر آئے انکھیاں
تیرے قدموں پے آکے رکھ دوں
میں تو یہ جہاں کی ساری خوشیاں
روٹھ تھی ہیں تو جب بھی
پیار سے دونگا جھپی
میں ہوں غلط تو ہی ہیں صحیح
شور نا مچانا
چپ ہو جا ای فضا
نیند بھرے نینو کو
پھر سے نا جگا
کوئی کرلے نا تیری
آنکھوں سے نیندیں چوری
سوجا سوجا جیسے سیپی میں موتی
سیپی میں موتی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.