ایک بات سمجھ مے نہیں آتی
اچھے لوگ کیوں مرتے ہیں
اچھوں کے ساتھ برا کیوں ہوتا ہیں
رونے والا کیوں ہنستا ہیں
ہنسے والا کیوں روتا ہیں
سیہ لیا بہت سیہ لیا
خاموشیوں میں بہت رہ لیا
اب دل کا شارر سن
ارادے کچھ اور سن
اپنی فطرت ہیں جنونی
ضدی ہیں ضد کا نشہ ہیں
تیری اوقات ہیں کتنی
یہ تو بس ہمکو پتا ہیں
تنے جو کھیل ہیں کھیلا
اسمیں تو ہی ہاریگا
ہمکو تو کانچ سمجھ کے
کب تک پتھر ماریگا
راگ راگ میں کھول رہا ہیں
سن لے تو بول رہا ہیں
یہ تو ہوکے ملانگ رے
رنگ لال لال
رنگ لال لال
رنگ لال لال، رنگ وہ۔۔
رنگ لال لال
رنگ لال لال
رنگ لال لال، رنگ وہ۔۔
رنگ لال لال
رنگ لال لال
رنگ لال لال، رنگ وہ۔۔
دیش بادل گیا
سب کچھ بادل گیا
ایک ٹھپڈ ماروگے
تو سو ٹھپڈ مارینگے
آنکھ اٹھا کے دیکھوگے
توڑ دیںگے، پھوڑ دیںگے
یہ میرا وعدہ ہیں
ہماری فورس کا وعدہ ہیں
انہ ہہ!
اپنی تو ہر گولی پے
تیرا ہی نام لکھا ہیں
اب نا چکیگا نشانہ
ہمنے یہ ٹھان لیا ہیں
جھکنا ہمکو نہیں آتا
نا کرتے ہیں غداری
رکھ دیںگے پھونک کے تجھکو
کارلی ہمنے تیاری، اییہ!
راگ راگ میں کھول رہا ہیں
سن لے تو بول رہا ہیں
یہ تو ہوکے ملانگ رے
رنگ لال لال
رنگ لال لال
رنگ لال لال، رنگ وہ۔۔
رنگ لال لال
رنگ لال لال
رنگ لال لال، رنگ وہ۔۔
رنگ لال لال
رنگ لال لال
رنگ لال لال، رنگ وہ۔۔
رنگ لال لال
رنگ لال لال
رنگ لال لال، رنگ وہ۔۔
فورس ایک ضد ہیں
ایک جذبہ ہیں
جنون ہیں
ایک رتبہ ہیں
فورس بگاوٹ ہیں
ایک پاگلپن ہیں
شہادت ہیں
ایک دیوانگی ہیں
فورس ایک آواز ہیں
تیری آواز، میری آواز
ہم سبکی آواز
۱۲۰ کروڈ ایک ساتھ ملکر چلایے
توہ پوری دنیا کو سن’نا ہی پڑےگا
توہ چلاؤ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.