پھر ذرہ ذرہ مہکیگا
خوشبو کے موسم آیینگے
پھر چنار کی شاخوں پے
پنچھی گھر اپنا بنایینگے
ان راہوں سے جانے والے
پھر لوٹ کے واپس آیینگے
پھر جنت کی گلیوں میں
سب لوگ یہ نغمہ گایینگے
رند پوش مال گندنے گرائے لو لو
رند پوش مال گندنے گرائے لو لو
رند پوش مال گندنے گرائے لو لو
سرگم کے میٹھے میٹھے سر گھولو
رند پوش مال گندنے گرائے لو لو
آئے آیا ہوں میں پیار کا
یہ نغمہ سنانے
ساری دنیا کو ایک سر میں سجانے
سبکے دلوں سے نفرت کو مٹانے
آؤ یاروں میرے سنگ سنگ بولو
ہے رند پوش مال گندنے گرائے لو لو
آئے آیا ہوں میں پیار کا
یہ نغمہ سنانے
ساری دنیا کو ایک سر میں سجانے
سبکے دلوں سے نفرت کو مٹانے
آؤ یاروں میرے سنگ سنگ بولو
رند پوش مال گندنے گرائے لو لو
جیت لے جو سبکے دل کو
ایسا کوئی گیت گاؤ
دوستی کا ساز چھیڑو
دشمنی کو بھول جاؤ
جیت لے جو سبکے دل کو
ایسا کوئی گیت گاؤ
دوستی کا ساز چھیڑودشمنی کو بھول جاؤ
آؤ یاروں میرے سنگ سنگ بولو
ہے رند پوش مال گندنے گرائے لو لو
ہے رند پوش مال گندنے گرائے لو لو
رند پوش مال گندنے گرائے لو لو
رند پوش مال گندنے گرائے لو لو
سنگیت میں ہیں ایسی پھوہار
پتھجھڑ میں بھی جو لائے بہار
سنگیت کو نا روکے دیوار
سنگیت جائے سرحد کے پار
سنگیت میں ہیں ایسی پھوہار
پتھجھڑ میں بھی جو لائے بہار
سنگیت کو نا روکے دیوار
سنگیت جائے سرحد کے پار
ہو سنگیت منے نا دھرم جات
سنگیت سے جڑی کائنات
سنگیت کی نا کوئی زبان
سنگیت میں ہیں گیتا قرآن
سنگیت میں ہیں اللہ او رام
سنگیت میں ہیں دنیا تمام
سنگیت منے نا دھرم جات
سنگیت سے جڑی کائنات
سنگیت کی نا کوئی زبان
سنگیت میں ہیں گیتا قرآن
سنگیت میں ہیں اللہ او رام
سنگیت میں ہیں دنیا تمام
طوفانوں کا بھی رخ موڑتا ہیں
سنگیت ٹوٹے دل کو جوڑتا ہیں
رند پوش مال گندنے گرائے لو لو
رند پوش مال گندنے گرائے لو لو
رند پوش مال گندنے گرائے لو لو
رند پوش مال گندنے گرائے لو لو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.