ترش پے خود کو دیکھ رہی ہوں،
نہیں ہوں زمین پے
ایک سپنے کو جیسے چھوا
توہ بن گیا یقین یہ
روشنی، خوشبو خوشیوں کی
یہ مہکا آ رہی
روشنی، گاتی مدماتی روشنی
ترش پے خود کو دیکھ رہی ہوں،
نہیں ہوں زمین پے
ایک سپنے کو جیسے چھوا توہ
بن گیا یقین یہ
روشنی، خوشبو خوشیوں کی
یہ مہکا آ رہی
روشنی، گاتی مدماتی روشنی
پلک پلک پلک نا جھپکو میں،
ہر لمحہ مہکا جائے
مگن مگن مگن میں پھر ہوں
کوئی باوری سی تال بجایے
نا روٹھے نا روٹھے نا روٹھے
بہکی بہکی سی یہ خوشی
روشنی، خوشبو خوشیوں کی
یہ مہکا آ رہی
روشنی، گاتی مدماتی روشنی
روشنی، خوشبو خوشیوں کی
یہ مہکا آ رہی
روشنی، گاتی مدماتی روشنی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.