ہو چہرا ہیں یا چاند کھلا
ہیں زلف گھنیری شام ہیں کیا
ساگر جیسی آنکھوں والی
یہ توہ بتا تیرا نام ہیں کیا
چہرا ہیں یا چاند کھلا
ہیں زلف گھنیری شام ہیں کیا
ساگر جیسی آنکھوں والی
یہ توہ بتا تیرا نام ہیں کیا
تو کیا جانے تیری خاطر
کتنا ہیں بیتاب یہ دل
تو کیا جانے دیکھ رہا ہیں
کیسے کیسے خواب یہ دل
دل کہتا ہیں تو ہیں یہا توہ
جاتا لمحہ تم جائے
وقت کا دریا بہتیں بہتیں
اس منظر میں جم جائے
تنے دیوانا دل کو بنایا
اس دل پر الزام ہیں کیاساگر جیسی آنکھوں والی
یہ توہ بتا تیرا نام ہیں کیا
ہو آج میں تجھسے دور
صحیح اور تو مجھسے انجان صحیح
تیرا ساتھ نہیں پاؤ توہ
خیر تیرا ارمان صحیح
یہ ارمان ہیں شور نہیں
ہو خاموشی کے میلہ ہو
اس دنیا میں کوئی نہیں ہو
ہم دونوں ہی اکیلے ہو
تیرہ سپنے دیکھ رہا ہوں
اور میرا اب کام ہیں کیا
ساگر جیسی آنکھوں والی
یہ توہ بتا تیرا نام ہیں کیا
چہرا ہیں یا چاند کھلا ہیں
زلف گھنیری شام ہیں کیا
ساگر جیسی آنکھوں والی
یہ توہ بتا تیرا نام ہیں کیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.