Saawarriya Lyrics in Urdu ساوریا


Saawarriya lyrics in Urdu


ان آنکھوں نے صرف
تیرا ہی سپنا سجایا ہیں
میرے رنگ میں رنگ جا
ملن کا موسم آیا ہیں

تیری گلیوں میں ہی چین آئے مجھے
تیری گلیوں میں رہنا ہے ساوریا
اوہ تیری گلیوں میں رہنا ہے ساوریا



اوہ تیری گلیوں میں ہی چین آئے مجھے
تیری گلیوں میں رہنا ہے ساوریا

تو چپکے سے آکے لے گیا نیندیا
تیرے بن ہے میری بیسوادی رتیاں
تیری گلیوں میں ہی چین آئے مجھے
تیری گلیوں میں رہنا ہے ساوریا
اوہ تیری گلیوں میں رہنا ہے ساوریا

اوہ تیری گلیوں میں ہی چین آئے مجھے
تیری گلیوں میں رہنا ہے ساوریا
اوہ تیری گلیوں میں رہنا ہے ساوریا

میری پلکوں کے تلے تیرے سپنے ہے پلے
ایک سیلاب بن کے میری اور تیرا عشق ہے چلے
میری پلکوں کے تلے تیرے سپنے ہے پلے
ایک سیلاب بن کے میری اور تیرا عشق ہے چلے

وہ پہلی ملاقات یاد آتی ہیں مجھکو
وہ بھیگی برساتیں یاد آتی ہیں مجھکو
ہو تیری گلیوں میں ہی چین آئے مجھے
تیری گلیوں میں رہنا ہیں ساوریا

تیری گلیوں میں ہی چین آئے مجھے
تیری گلیوں میں رہنا ہیں ساوریا
اوہ تیری گلیوں میں رہنا ہیں ساوریا

ہر ایک بات میں تو میرے دن رات میں تو
رہے نا رہے تو روبرو پیا پھر بھی میرے ساتھ ہے تو
ہر ایک بات میں تو میرے دن رات میں تو
رہے نا رہے تو روبرو پیا پھر بھی میرے ساتھ ہے تو

وہ تو ہی میرے سپنو کا میت میرے سجنا
تجھ سنگ ہی جڑی میری پریت ہیں سجنا
تیری گلیوں میں ہی چین آئے مجھے
تیری گلیوں میں رہنا ہیں ساوریا

ہو تیری گلیوں میں ہی چین آئے مجھے
تیری گلیوں میں رہنا ہیں ساوریا
اوہ تیری گلیوں میں رہنا ہیں ساوریا۔



Also check out Saawarriya lyrics in Hindi and English

Saawarriya Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW