سینیا مور سینیا بائیاں
پکڑو نا بائیاں سینیا رے
ہے سینیا نے جو تیری پکڑی نا
بائیاں تو کہہ
دے تو کیا کیا کریگی
سینیا نے جو میری
پکڑی نا بائیاں تو
سن لو میں کیا کیا کرونگی
کیا کیا کریگی
انگنا میں کنیا
ہیں کنیا میں
پانی ہیں پانی
میں ڈوب مارونگی
ہے سینیا نے جو تیری
چوکے میں چولہا ہیں چولہے میں
اگنی ہیں اگنی میں جل کے مارونگی
باغوں میں پیپل ہیں پیپل پے
رسی ہیں رسی پے
پھانسی چڑھنگی
یہ پیاری سی گڑیا
ہیں یا ہیں دھماکا
ہیں جادو کی پڑیا
یا ہیں یہ پٹاخا
کمر اسکی نازک
اور ترچھی ادائیں
عمر کے یہ جلوے
دیوانا بنائیں
سونی سونی کڑی آپے لے جانگے
جنان نون لگے پیاری
آپے لے جانگے اویے بلے یا
ہے سینیا نے جو تیری
سٹیشن پے پتاری ہیں پتاری پے
گاڑی ہیں گاڑی سے کٹ کے مارونگیپلو میں ششی ہیں ششی میں
زہر ہیں زہر میں پی کے مارونگی
ہے سینیا نے جو تیری
جھمری تلییا
میں پانی کی تانکی
ہیں تانکی میں
کود مارونگی
ہائے انگلی میں
چھلاّ ہیں چھلے
میں ہیرا ہیں ہیرا
میں کھا کے مارونگی
چک دے پھٹ تو
بلے بلے اویے
تو ناچ کے دکھا
زارا ہولے ہولے اویے
مرتا ہوں میں بھی
ہنسی پے تمہاری اویے
میں بھی ہوں کنوارا
تو بھی ہیں کنواری اویے
سونی سونی کڑی آپے لے جانگے
جنان نون لگے
پیاری آپے لے جانگے
جنان نون لگے
پیاری آپے لے جانگے
او بلے یا
دھمکی سے تیری جو وہ نا ڈرا تو
منیگا جو نا وہ تیرا کہا تو
پھر بھی جو ضد پے ہی ادا رہا تو
کہہ دے تو کیا کیا کریگی
سینیا نے جو تیری
کیا کیا کریگی
بنکے دلہنیا میں بیٹھیکے
ڈولی میں گھر جاکے اسکے رہونگی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.