سمجھا میں قسمت کھل گئی
سمجھا میں قسمت کھل گئی
مجھکو رام بڑھیا مل گئی
سمجھا میں قسمت کھل گئی
مجھکو رام بڑھیا مل گئی
ارے پہچا جب اسکی محفل
کیا کیا ارمان دھ
دل میں رہ گئے دل میں
سمجھا میں قسمت کھل گئی
مجھکو رام بڑھیا مل گئی
سوچ رہا تھا میں
آئے میری مہبوبا
چندا کا ایک ٹکڑا
جھوم کے دیکھونگا
چوم کے دیکھونگا
گورا گورا مکھڑا
سوچ رہا تھا میں
آئے میری مہبوبا
چندا کا ایک ٹکڑا
جھوم کے دیکھونگا
چوم کے دیکھونگا
گورا گورا مکھڑا
یہی دھن تھی بسونگا میں
گورے گلو کے تل میں
کیا کیا ارمان دھ
دل کے رہ گئے دل مینسمجھا میں قسمت کھل گئے
مجھکو رام بڑھیا مل گئی
دیکھ سنگار اسکا
میں تو یہی سمجھا
ہیں کوئی سورت والی
چہرے کی لالی کو
پوچھ کے دیکھا تو
نکلی بڑھیا کلی
دیکھ سنگار اسکا
میں تو یہی سمجھا
ہیں کوئی سورت والی
چہرے کی لالی کو پوچھ کے دیکھا تو
نکلی بڑھیا کلی
دکھی بانکے پڑا ہو میں
محبت کی منزل میں
کیا کیا ارمان دھ دل کے
رہ گئے دل میں
سمجھا میں قسمت کھل گئے
مجھکو رام بڑھیا مل گئی
ارے پہچا جب اسکی محفل
کیا کیا ارمان دھ
دل میں رہ گئے دل میں
سمجھا میں قسمت کھل گئے
مجھکو رام بڑھیا مل گئی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.