سپنے ٹوٹ گئے کیوں
اپنے روٹھ گئے کیوں
راہیں رک گئی کیوں
زندگی تم گئی کیوں
کیوں ہوئی میری آنکھے نام
سپنے ٹوٹ گئے کیوں
اپنے روٹھ گئے کیوں
راہیں رک گئی کیوں
زندگی تم گئی کیوں
کیوں ہوئی میری آنکھے نام
خوشی کیوں نہیں رہتی ہردم
خوشی کیوں نہیں رہتی ہردم
نہیں رہتی ہیں یہ خوشی ہردم
کہاں جاؤ پتا نہیں
کیا کاہو کچھ بچا ہی نہیں
کون سی امید سے دل بہلاؤں
ہنسنے کے لیے کیا بہانے بناؤ
راہیں رک گئی کیوں
زندگی تم گئی کیوں
کیوں ہوئی میری آنکھے نم
خوشی کیوں نہیں رہتی ہردم
خوشی کیوں نہیں رہتی ہردم
نہیں رہتی ہیں یہ خوشی ہردم
کہاں دھنڈو، کہاں نہیں
لاپتا ہوں میں یہی پے کہی
دور تک خود کو میں تنہا ہی پاؤ
سپنے سچ میں کیسے کرکے دکھاؤ
راہیں رک گئی کیوں
زندگی تم گئی کیوں
کیوں ہوئی میری آنکھے نم
خوشی کیوں نہیں رہتی ہردم
خوشی کیوں نہیں رہتی ہردم
نہیں رہتی ہیں یہ خوشی ہردم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.