سوگندھ مجھے اس مٹی کی
میں دیش نہیں مٹنے دونگا
یہ دیش نہیں مٹنے دونگا
یہ دیش نہیں جھکنے دونگا
سوگندھ مجھے اس مٹی کی
میں دیش نہیں مٹنے دونگا
میں دیش نہیں مٹنے دونگا
میری دھرتی مجھسے پوچھ رہی
کب میرا قرض چکاؤگے
میرا امبر مجھسے پوچھ رہا
کب اپنا دھرم نبھاؤگے
میںنے وچن دیا بھارت ماں کو
وچن دیا بھارت ماں کو
تیرا شیش نہیں جھکنے دونگا
سوگندھ مجھے اس مٹی کی
میں دیش نہیں مٹنے دونگا
یہ دیش نہیں مٹنے دونگا
یہ دیش نہیں جھکنے دونگا
وہ جتنے اندھیرے لایینگے
میں اٹھنے اجالے لاؤنگا
وہ جتنی رات بڑھائینگے
میں اٹھنے سورج اگاؤنگا
اس چھل فریب کی آندھی میں
اس چھل فریب کی آندھی میں
یہ دیپ نہیں بجھنے دونگا
سوگندھ مجھے اس مٹی کی
میں دیش نہیں مٹنے دونگا
یہ دیش نہیں مٹنے دونگا
یہ دیش نہیں جھکنے دونگا
(یہ دیش نہیں مٹنے دونگا
یہ دیش نہیں جھکنے دونگا
یہ دیش نہیں مٹنے دونگا
یہ دیش نہیں جھکنے دونگا)
وندے ماترم!
وندے ماترم!
وندے ماترم!
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.