شمبھو رے ہو شمبھو رے
تیرا بھید نا جانا
شمبھو رے ہو شمبھو رے
تیرا بھید نا جانا
ویدوں کی مہما شمبھو جانے
ویدوں کی مہما شمبھو جانے
شمبھو کی مہما وید بھی نا جانے
شمبھو رے ہو شمبھو رے
تیرا بھید نا جانا
لنکا میں لنکیش بٹھایا
خود بیٹھا تو جوگی بنکے
ہو ہو
لنکا میں لنکیش بٹھایا
خود بیٹھا تو جوگی بنکے
سبکو تونے راجہ بنایا
خود بیٹھا تو سادھو بنکے
سادھو رے ہو سادھو رے
تیرا بھید نا جانا
ویدوں کی مہما سادھو جانے
سادھو کی مہما وید بھی نا جانے
شمبھو رے ہو شمبھو رے
تیرا بھید نا جانا
دیو اسر کو امرت دیکر
خود پیوے تو وش کا پیالہ
ہو ہو
دیو اسر کو امرت دیکر
خود پیوے تو وش کا پیالہ
تجھ جیسا نا کوئی بھینکر
نا کوئی ہے بھولا بھالا
بھولے رے ہو بھولے رے
تیرا بھید نا جانا
بھولے کی مہما بھولا جانا
بھولے کی مہما جانے نا کوئی
شمبھو رے ہو شمبھو رے
تیرا بھید نا جانا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.