شائر تو نہیں ہو لیکن
شائر تو نہیں ہو لیکن
شائر کی نظر پایی ہیں
وہ بات کہے دیتا ہو
جو بات نظر آئی ہیں
شائر تو نہیں ہو لیکن
ساون تیرہ روپ کی مستی
بادل تیری زلف کا سایا
تیرہ ہوٹھو کی مسکانے
پھولو کا ہیں شرمایا
یہ چاند کا گھٹنا بدنا
تیری ہی تو انگڑائی ہیں
وہ بات کہے دیتا ہو
جو بات نظر آئی ہیں
شائر تو نہیں ہو لیکن
تیرہ بول ہیں میٹھے نغمے
خاموشی رنگین ماسنا
جگی جگی سی پلکو مینکھواب ہیں کوئی دیوانا
قدمو میں حیا نے تیرہ
زنزیر سی پہنائی ہیں
وہ بات کہے دیتا ہو
جو بات نظر آئی ہیں
شائر تو نہیں ہو لیکن
چہرا جیسے نور کا دریا
آنچل ہیں ایک باہتا دھارا
آج میری نظروں میں جیسے
جنت کا ہیں نظارا
کیا حسن ملا ہیں تجھکو
کیا تنے ادا پایی ہیں
وہ بات کہے دیتا ہو
جو بات نظر آئی ہیں
شائر تو نہیں ہو لیکن
شائر کی نظر پایی ہیں
وہ بات کہے دیتا ہو
جو بات نظر آئی ہیں
شائر تو نہیں ہو لیکن۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.