سلگی ہوئی ہیں راکھ
دل میں دبی
گزری ہوئی آہت
سنی ہیں ابھی
پل پل کلیجے جو
چبھتی ہیں آواز سی
سینے میں اٹکی ہیں
ایک چیخ ناراض سی
آئے زندگی کچھ تو بتا
ہیں یہ سب کیا
چڑھ گیا سلیب پے
ٹکڑا ٹکڑا خواب کیا
دل درد کے پاتوں
میں پسنے لگا
سناٹا لمحوں
سے رسنے لگا
مالبا ہیں بکھرا ہوا
ہر طرف خواب کا
دریا ہمیں پارکرنا ہیں تیزاب کا
آئے زندگی لے چل وہاں
دل کا جہاں ہیں جہاں
کیوں بھلا زندہ رہیں
ترشنا ترشنا ہم یہا
یہ تو وہ دنیا نہیں
لے کر چل دل کو وہیں
چن لیںگے اپنی
زمین آسمان
سازش کے ساحل سے
ٹکرائیں نا کشتیاں
خواہش کے ہوٹھوں کو
چھو نا سکے تلخیاں
آئے زندگی لے چل وہاں
گھوم جائے محرومیاں
کیوں بھلا زندہ رہیں
ترشنا ترشنا ہم یہا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.