سن میرے لال
یوں نا ہو بےحال
آئے ٹھے اکیلے ہم
جائینگے اکیلے
گھڑی دو گھڑی کے ہیں
دنیا کے میلہ
رین بسیرا یہاں
سوچ سمجھ ڈیرہ دال رے
سن میرے لالیون نا ہو بےحال
پریت بھی یہاں کی جھوٹھی
میت بھی جھوٹھے
سپنوں کے سنگ یہاں
دل سدا ٹوٹے
موہ نا کر تو
اپنے کو دیکھ سمبھال رے
سن میرے لال
یوں نا ہو بےحال۔
If you enjoyed Sun Mere Laal lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.