سنیں سایے…تو نے پایے
سنیں سایے…جو ہیں پایے
تو نا ہونا پریشان
لیتے رہنا اڑان
کوئی پیارا مہمان
جانے کہاں سے کبھی بھی
آ جائے۔۔
سنیں سایے…تو نے پایے۔۔
سنیں سایے…جو ہیں پایے۔۔
بس دروازہ کھول کے رکھنا
خود کو اتنا مول کے رکھنا
آئے نا مجھکو سب رشتوں کو
ناپ کے رکھنا تول کے رکھنا
میں ہوں بڑی نادان
پورے ہوکے ارمان
کوئی لیکے مسکانجانے کہاں سے کبھی بھی
آ جائے۔۔
سنیں سایے…تو نے پایے۔۔
سنیں سایے…جو ہیں پایے۔۔
اب اس دل کی آس نا ٹوٹے
امیدوں کا ہاتھ نا چھٹے
لاکھ ہو شکوے پر آخر مے
من ہی جاتے ہیں سب روتے
میٹھی رکھنا زبان
تو نا کھونا پہچان
کوئی لیکے مسکان
جانے کہاں سے کبھی بھی
آ جائے۔۔
سنیں سایے…تو نے پایے۔۔
سنیں سایے…جو ہیں پایے۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.