سورج ہوا مدھم
چاند جلنے لگا
آسمان یہ ہائے
کیوں پگھلنے لگا
سورج ہوا مدھم
چاند جلنے لگا
آسمان یہ ہائے
کیوں پگھلنے لگا
میں تھیہرا رہا
زمین چلنے لگی
دھڑکا یہ دل
ساس تھامنے لگی
اوہ کیا یہ میرا
پہلا پہلا پیار ہیں
سجنا کیا یہ میرا
پہلا پہلا پیار ہیں
سورج ہوا مدھم
چاند جلنے لگا
آسمان یہ ہائے
کیوں پگھلنے لگا
سورج ہوا مدھم
چاند جلنے لگا
آسمان یہ ہائے
کیوں پگھلنے لگا
میں تھیہرا رہا
زمین چلنے لگی
دھڑکا یہ دل
ساس تھامنے لگی
اوہ کیا یہ میرا
پہلا پہلا پیار ہیں
سجنا کیا یہ میرا
پہلا پہلا پیار ہیں
ہیں خوبصورت یہ
پل سب کچھ رہا ہیں بادل
سپنے حقیقت میں
جو ڈھال رہے ہیں
کیا صدیوں سے پرانا
ہیں رشتہ یہ ہمارا
کے جس طرح تم سے
ہم مل رہے ہیں
یوںہی رہے ہر دم
پیار کا موسم
یوںہی ملو ہم سے
تم جنم جنم
میں تھیہرا رہا
زمین چلنے لگی
دھڑکا یہ دل
ساس تھامنے لگی
کیا یہ میرا پہلا
پہلا پیار ہیں
سجنا کیا یہ میرا
پہلا پہلا پیار ہیں
تیرہ ہی رنگ سے یوں
میں تو رنگی ہوں صنم
پاکے تجھے خود سے ہی
کھو رہیں ہوں صنم
اوہ ماہیا میں تیرہ
عشق میں ہاں دوب کے
پار میں ہو رہی ہوں صنم
ساگر ہوا پیاسا
رات جگنے لگی
شولے کے دل میں
بھی آگ جلنے لگی
میں تھیہرا رہا
زمین چلنے لگی
دھڑکا یہ دل
ساس تھامنے لگی
کیا یہ میرا پہلا
پہلا پیار ہیں
سجنا کیا یہ میرا
پہلا پہلا پیار ہیں
سورج ہوآ مدھم
چاند جلنے لگا
آسمان یہ ہائے
کیوں پگھلنے لگا
سجنا کیا یہ میرا
پہلا پہلا پیار ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.