میںنے بھی ایک گیت لکھا ہیں
تیری سورت دیکھ کر
میںنے بھی ایک گیت لکھا ہیں
تیری سورت دیکھ کر
لکھنا کیا جی عرض کیا ہیں
پیار کی مورت دیکھکر
پل میں ہیں افتاب تو
پل میں ہیں مہتاب
ایسا کمل حسن کا دیکھا نہیں جناب
میں بھی شائر بن بیٹھا ہوں
اسکی قدرت دیکھکر
میںنے بھی ایک گیت لکھا ہیں
تیری سورت دیکھ کر
تیری تعریف میں کئی پننے
میںنے لکھ لکھ کے پھڈ ڈالے ہیں
کیسے بندھو میں انکو لفظو میں
تیرہ اندازہ ہی نرالے ہیں
تیری آنکھوں کو ضم کیا لکھو
ضم میں یہ نشہ نہیں ہوتا
تجھکو اللہ ہنسی بناتا کیو
اور دنیا میں اگر ہنسی ہوتا
پھولو کو بھی کھلنا آیتیری نزاقت دیکھ کر
میںنے بھی ایک گیت لکھا ہیں
تیری سورت دیکھ کر
لکھنا کیا جی عرض کیا ہیں
پیار کی مورت دیکھکر
گیت گجلو میں اتنی بات کہا
میں تو تجھپے کتاب لکھگا
لوگ پڑتے رہیگے صدیوں تک
انگنت بیہسب لکھگا
میں تیرہ حسن کا ہوں دیوانا
تنے سکھلا دی عاشقی مجھکو
کھو چکا تھا گھنے اندھیروں میں
تنے دکھلا دی چندنی مجھکو
رنگ برنگی ہو گئی دنیا
تیری رنگت دیکھ کر
میںنے بھی ایک گیت لکھا ہیں
تیری سورت دیکھ کر
لکھنا کیا جی عرض کیا ہیں
پیار کی مورت دیکھکر
میںنے بھی ایک گیت لکھا ہیں
تیری سورت دیکھ کر۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.