تو تو ہی ہیں تو ہی ہیں
تو تو ہی ہیں تو ہی ہیں
جو میری نیندے اڑا کے چلی جاتی ہیں
جو میرے خوابوں میں آکے چلی جاتی ہیں
جو میرا درد بڑا کے چلی جاتی ہیں
جو میرا درد بڑا کے چلی جاتی ہیں
تو تو ہی ہیں تو ہی ہیں
تو تو ہی ہیں تو ہی ہیں
تو تو ہی ہیں تو ہی ہیں
تو تو ہی ہیں تو ہی ہیں
جو کوئی آگ لگا کے چلا جاتا ہیں
جو کوئی شعلہ بھڑکاکے چلا جاتا ہیں
جو میرا دل دھڑکاکے چلا جاتا ہیں
جو میرے پاس میں آکے چلا جاتا ہیں
تو تو ہی ہیں تو ہی ہیں
تو تو ہی ہیں تو ہی ہیں
آ میں تیرہ ہوتوں کے پھول کھلا دوں
آ میں تیرہ پیار کا تجھکو سلا دوں
آ میں تیرہ یادوں کی دنیا سجا دوں
آ میں تیری باہوں میں عمر بیتا دوں
جانیمن جانے جان تو جہاں میں وہاں
جو میرے ہوش گون کے چلا جاتا ہیجو میرے زلف سجاکے چلا جاتا ہیں
جو کچھ قسمیں بھولا کے چلا جاتا ہیں
جو کچھ وادے نبھا کے چلا جاتا ہیں
تو تو ہی ہیں تو ہی ہیں
تو تو ہی ہیں تو ہی ہیں
مجھکو تنے چھیڑا ہیں نئی پیاس دیکے
میں تو کھاتی ہوں دن تیرا نام لیکے
تیری ان اداؤں کی کوئی ڈور کھیچے
میں تو چلا آتا ہوں تیرہ پیچھے پیچھے
تنے کیا کہہ دیا بھڑکا یہ جیا
جو کبھی مجھکو ہنسا کے چلی جاتی ہیں
جو کبھی باتیں بنا کے چلی جاتی ہیں
جو کبھی مجھے تڑپا کے چلی جاتی ہیں
جو کبھی دل کو جلا کے چلی جاتی ہیں
تو تو ہی ہیں تو ہی ہیں
تو تو ہی ہیں تو ہی ہیں
جو کوئی آگ لگا کے چلا جاتا ہیں
جو کوئی شعلہ بھڑکاکے چلا جاتا ہیں
جو میرا دل دھڑکاکے چلا جاتا ہیں
جو میرے پاس میں آکے چلا جاتا ہیں
تو تو ہی ہیں تو ہی ہیں
تو تو ہی ہیں تو ہی ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.