دل میرا دھڑکنو سے
کہتا ہیں دھیرے چل
پر دل کی ایک بھی نا چلے
کہتی ہوں خواہشوں سے
رستہ لے تو بدل
پھر بھی یہ تجھسے جا ملے
میرا یہ دل اب نا میرا رہاں
جاکے یہ بیٹھا ہے تیرا وہاں
تیرے ہی اشاروں پے ہی چل رہا
تو میرا ہو گیا
تجھسے عشق ہو گیا
تو میرا ہو گیا
تجھسے عشق ہو گیا
خوابوں میں ہی اب تیرے
بیت رہے ہے یہ پل
ملتی مجھے ہے راہتیں
دیکھے تجھے جب نظر
یاد میں کرکے تجھے
ہستی رہوں آج کل
تیری ہی ہے عنایتیں
تیرا ہی ہے یہ اثر
سانسوں میں میری ہیں تو گھل رہا
شامل ہیں تو ہی تو اب ہر جگہ
تیرے حوالے ہے کھدکو میںنے کیا
تو میرا ہو گیا
تجھسے عشق ہو گیا
تو میرا ہو گیا
تجھسے عشق ہو گیا۔
If you enjoyed Tu Mera lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.