تو مجھے سنا میں تجھے
سناؤ اپنی پریم کہانی
کون ہیں وہ کیسی ہیں وہ
تیرہ سپنوں کی رانی
تو مجھے سنا میں تجھے
سناؤ اپنی پریم کہانی
کون ہیں وہ کیسی ہیں وہ
تیرہ سپنوں کی رانی
رہتی ہیں خاموش سدا
بس ایک پہلی سی وہ
ہردم میرے ساتھ
مگر لگتی ہیں اکیلی سی وہ
ایک ہی بات میں کر جاتی ہیں
وہ کتنی ہی باتیں
اسکی باتیں ختم نا ہوں
ڈھال جائیں لمبی راتیں
کبھی کبھی لگتی ہیں اپنی
کبھی کبھی بیگانی
تو مجھے سنا میں تجھے
سناؤ اپنی پریم کہانی
کون ہیں وہ کیسی ہیں وہ
تیرہ سپنوں کی رانی
میرے دل میں بجتے ہیں
اسکی یادوں کے گھنگھرو
اسکو دیکھا تو میں جانا
کیا ہوتا ہیں جادو
انگڑائی وہ لیتی ہیں
دل میرا دھڑک جاتا ہیں
اسکے پھول بدن سے ایک
شعلہ سا لپک جاتا ہیں
وہ چھو لے تو آگ لگےجل جائے یار یہ پانی
تو مجھے سنا میں تجھے
سناؤ اپنی پریم کہانی
کون ہیں وہ کیسی ہیں وہ
تیرہ سپنوں کی رانی
دور سے اسکو دیکھ کے
دل کی پیاس بجھا لیتا ہوں
سپنوں میں اسکو میں
اپنے پاس بلا لیتا ہوں
تیرہ دل میں اپنے دل کی
آگ لگا دیتا ہوں
اور نا کچھ تو پچھ میں
اسکا نام بتا دیتا دوں
نام بتا دیتا ہوں
اسکا نام بتا دیتا ہوں
ایک نام ہیں پیار اسی کا
دوسرا نام جوانی
تو مجھے سنا میں تجھے
سناؤ اپنی پریم کہانی
کون ہیں وہ کیسی ہیں وہ
تیرہ سپنوں کی رانی
تو مجھے سنا میں تجھے
سناؤ اپنی پریم کہانی
کون ہیں وہ کیسی ہیں وہ
تیرہ سپنوں کی رانی
کون ہیں وہ کیسی ہیں وہ
تیرہ سپنوں کی رانی
کون ہیں وہ کیسی ہیں وہ
تیرہ سپنوں کی رانی
کون ہیں وہ کیسی ہیں وہ
تیرہ سپنوں کی رانی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.