تم اپنا رنجو گھوم اپنی
پریشانی مجھے دے دو
تمہے گھوم کی قسم اس
دل کی ویرانی مجھے دے دو
تمہے گھوم کی قسم اس
دل کی ویرانی مجھے دے دو
یہ مانا میں کسی قابل
نہیں ہوں ان نگاہوں مے
یہ مانا میں کسی قابل
نہیں ہوں ان نگاہوں مے
برا کیا ہیں اگر یہ دکھ
یہ حیرانی مجھے دے دو
برا کیا ہیں اگر یہ دکھ
یہ حیرانی مجھے دے دو
میں دیکھو تو صحیح دنیا
تمہے کیسے ستاتی ہےمیں دیکھو تو صحیح دنیا
تمہے کیسے ستاتی ہیں
کوئی دن کے لیے اپنی
نگاہبنی مجھے دے دو
کوئی دن کے لیے اپنی
نگاہبنی مجھے دے دو
وہ دل جو میںنے مانگا تھا
مگر غیرو نے پایا تھا
وہ دل جو میںنے مانگا تھا
مگر غیرو نے پایا تھا
بڑی عنایت ہیں اگر اسکی
پشیمنی مجھے دے دو
بڑی عنایت ہیں اگر اسکی
پشیمنی مجھے دے دو
تم اپنا رنجو گھوم اپنی
پریشانی مجھے دے دو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.