تم بن یہ دل گھبرایے
یاد تمہاری ستائے
راتوں کو نیند نا آئے
میں کیا کروں
کیسے میں تم کو بھلاؤں
کیسے میں تم کو مناؤں
کیسے میں تم سے
مل پاؤں میں کیا کروں
کب سے ہوں اکیلا یہاں
سنا ہیں ہر سما
ہر گھڑی میرا دل
کہے تم کہاں
تم کہاں
وہ بھی کیسے دن تھیے
وہ تھی کیسی رتن
کتنے پیارے پل تھیے
کتنے پیاری بطین
اب یہ ہوا ہیں کیوں
میں ہوں تمہارے بندم لیکے آ جاؤ پھر سے
وہ رات اور دن
ہو سکے تو یہ منلو
تم یہاں آؤ نا
تم سے تھی میری ہر
خوشی ہر خوشی لاوو نا
تم بن یہ دل گھبرایے
یاد تمہاری ستائے
راتوں کو نیند نا آئے
میں کیا کروں
کیسے میں تم کو بھلاؤں
کیسے میں تم کو مناؤں
کیسے میں تم سے مل
پاؤں میں کیا کروں
کب سے ہوں اکیلا یہاں
سنا ہیں ہر سما
ہر گھڑی میرا
دل کہے تم کہاں
تم کہاں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.