او یارا…دلدارا…
جب سے دیکھا تم کو یارا
دھرکن بولی، دل پکارا
جب سے دیکھا تم کو یارا
دھرکن بولی، دل پکارا
تم میرے ہو، تم میرے ہو
صدیوں سے میرے ہو
جب سے دیکھا تم کو یارا
دھرکن بولی، دل پکارا
تم میرے ہو، تم میرے ہو
صدیوں سے میرے ہو
جب سے دیکھا تم کو یارا
دھرکن بولی، دل پکارا
یاری میں کون کیا ہیں،
یار کیا جانے
کیا ہیں کتم قبیلہ،
یہ پیار کیا جانے
یاری میں کون کیا ہیں،
یار کیا جانے
کیا ہیں کتم قبیلہ،
یہ پیار کیا جانے
اب تو چلا میں راہ تمہاری
جو بھی دکھے چاہ تمہاری
بستی سن لے، جنگل سن لے
بستی سن لے، جنگل سن لے،
یہ سدا ہماری
تم میرے ہو، تم میرے ہو
صدیوں سے میرے ہو
جب سے دیکھا تم کو یارا
دھرکن بولی، دل پکارا
بندھن سارے لاج، شرم کے
وار دیے ہیں تمرے قدم پے
بندھن سارے لاج، شرم کے
وار دیے ہیں تمرے قدم پے
تم کو چاہا، ہاں میں نے چاہا
آگے نا پوچھے اب کوئی ہم سے
ایک میں ہی سجنا بول رہی نا تم سے
آج تو میرا انگ انگ بولی رے قسم سے
تم میرے ہو، تم میرے ہو
صدیوں سے میرے ہو
جب سے دیکھا تم کو یارا
دھرکن بولی، دل پکارا
آجا کے آج طوفان ہم اٹھائینگے
ہم آج ہر ستم کی دیوار دھینگے
آجا کے آج طوفان ہم اٹھائینگے
ہم آج ہر ستم کی دیوار دھینگے
چاہیں اگن ہی برسے سجنا
آ کے رہونگی تمرے انگا
اس کے آگے، اس کے آگے
اس کے آگے، اس کے آگے،
کھل کے ہیں یہ کہنا
تم میرے ہو، تم میرے ہو
صدیوں سے میرے ہو
جب سے دیکھا تم کو یارا
دھرکن بولی، دل پکارا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.