تم سامنے آکر جس دم
جلوہ سا دکھا جاتے ہو
کچھ تم کو خبر ہیں دل میں
ایک آگ لگا جاتے ہو
تم ہاتھ پکڑ کر میرا
جب پیار جاتا جاتے ہو
ایک درد مٹا دیتے ہو
ایک درد بڑھا جاتے ہو
جو دور رہے دل بیٹھے
پاس آئے تو ظالم دھڑکے
جو دور رہے دل بیٹھے
پاس آئے تو ظالم دھڑکے
شعلہ تو نظر نا آئے
اور آگ سی دل میں بھڑکے
دم بھر کے لیے کیوں آ کر
یہ آگ بجھا جاتے ہو
ایک درد مٹا دیتے ہو
ایک درد بڑھا جاتے ہو
تم سامنے آکر جس دم
جلوہ سا دکھا جاتے ہو
کچھ تم کو خبر ہیں دل میں
ایک آگ لگا جاتے ہو
اس پیار نے کب سے دل کو
دیوانا بنا رکھا ہیں
اس پیار نے کب سے دل کودیوانا بنا رکھا ہیں
دنیا تو ہیں دنیا
خود سے بیگانا بنا رکھا ہیں
تم اپنے سوا دنیا کی
ہر چیز بھولا جاتے ہو
ایک درد مٹا دیتے ہو
ایک درد بڑھا جاتے ہو
تم سامنے آکر جس دم
جلوہ سا دکھا جاتے ہو
کچھ تم کو خبر ہیں دل میں
ایک آگ لگا جاتے ہو
کب تک یہ بچھڑ کر ملنا
مل مل کے بچھڑتے رہنا
کب تک یہ بچھڑ کر ملنا
مل مل کے بچھڑتے رہنا
جو تم نے کہا ہیں ہم سے
ہم کو بھی وہی ہیں کہنا
دو چار گھڑی ملتے ہو
اور ہوش اڑا جاتے ہو
ایک درد مٹا دیتے ہو
ایک درد بڑھا جاتے ہو
تم سامنے آ کر جس دم
جلوہ سا دکھا جاتے ہو
کچھ تم کو خبر ہیں دل میں
ایک آگ لگا جاتے ہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.