دو دل سفر میں نکل پڑے
جانا کہاں کیوں فکر کریں
کہاں ٹھکانا ہو رات کا
صبح کہاں پے بسر کریں
کھویا کھویا دل میرا کہتا ہیں
ہاں تم سے ہی بس تم سے ہی
میری جان ہیں بس تم سے ہی
دل کو میرے آرام ہیں
پریشان ہیں بس تم سے ہی
جو درد کو سکون دے
وہ درد تم سے ملتا ہیں
آئے دل زارا اتنا بتا
کیوں عشق انسے ہوتا ہیں
سانسوں کو اب جینے کا
جیسے سہرا مل گیا
کھویا کھویا دل میرا کہتا ہیں
ہم تم سے ہی بس تم سے ہی
میری جان ہیں بس تم سے ہی
دل کو میرے آرام ہیں
پریشان ہیں بس تم سے ہی
عاشقی ہوتی ہیں کیا
دل کو میرے معلوم نا تھا
ایک بھی تیری طرح
چہرا کوئی معصوم نا تھا
ہاں یوں لگا اس جان میں
ایک جان سی ڈاخل ہوئی
اب تو ہر لمحہ مجھسے کہتا ہیں
ہاں تم سے ہی بس تم سے ہی
میری جان ہیں بس تم سے ہی
دل کو میرے آرام ہیں
پریشان ہیں بس تم سے ہی
تم سے ہی
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.