اف یہ شباب ہیں لاجواب
پری کہا سے آئی رے آئی پری
کہا سے آئی
اف یہ شباب ہیں لاجواب
پری کہا سے آئی رے آئی پری
کہا سے آئی
میرا یہ شباب کھلتا گلاب
روپ ناگر سے آئی رے آئی
روپ ناگر سے آئی
اف یہ شباب ہیں لاجواب
پری کہا سے آئی رے آئی پری
کہا سے آئی
ناچ منڈیا تو زارا ناچ
کے دکھا کڑیا تو اپنی
ادائے تو بتا انکھیوں کے وار
سے تو بچ کے دکھا آجا میرے
پاس میری پیاس بجھا گھل
گیا چاندنی میں شیشے سا
بدن دیکھ لو میں اسمیں اپنا
چہرا سجن میٹھے میٹھے نینو
سے میں تجھکو جام پلاؤنگی
دھیرے دھیرے میں تجھمیں
کھو جاؤنگی جی
اف یہ شباب ہیں لاجواب
پری کہا سے آئی رے آئی پرکہا سے آئی
میرا یہ شباب کھلتا گلاب
روپ ناگر سے آئی رے آئی
روپ ناگر سے آئی
سن میری چوڑی بولی بولی کنگنا
کیا کہتے ہیں کچھ بولو نا
بن جو میں گلی کا ہر سیا
چملو میں تیری یہ گلابی کلیا
گورے گورے گورے انگ سے پیار
برسا دروپ کا پیالہ پی کے
دنیا بھولا دو بن بجایے جھوم
کے تو میں ناگن سی لہراؤنگی
تجھ مٹا دوںگی چاہت میں یا
خود ہی مٹ جاؤنگی جی
اف یہ شباب ہیں لاجواب
پری کہا سے آئی رے آئی پری
کہا سے آئی
اف یہ شباب ہیں لاجواب
پری کہا سے آئی رے آئی پری
کہا سے آئی
میرا یہ شباب کھلتا گلاب
روپ ناگر سے آئی رے آئی
روپ ناگر سے آئی
اف یہ شباب ہیں لاجواب
پری کہا سے آئی رے آئی پری
کہا سے آئی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.