اس چاند سے پیارے چاند ہو تم
آکاش پے جو مسکاتا ہیں
اس چاند سے پیارے چاند ہو تم
آکاش پے جو مسکاتا ہیں
اس چاند سے
گر چاند ہوں میں
تم سورج ہو
تم جیوتی ارپن کرتے ہو
ایک دکھیاری کے جیون کا
ایک دکھیاری کے جیون کا
من آشاؤں سے بھرتے ہو
احسان سے من گھبراتا ہیں
اس چاند سے
وہ نیل گگن پر ہنستا ہیتو دھرتی پر مسکاتی ہیں
اس چاند۔ اس چاند
اس چاند کی میرے چاند سے جب
آنکھ کہیں لڑ جاتی ہیں
وہ او او وہ بادل میں چھپ جاتا ہیں
اس چاند سے
اپنے چرنوں کی داسی کا
کیوں اتنا من بڑھاتے ہو
ایک بے پر بے بس پنچھی کو
ایک بے پر بے بس پنچھی کو
آکاش کی سیر کراتے ہو، اس بات
اس بات سے من در جاتا ہیں
اس چاند سے پیارے چاند ہو تم
آکاش پے جو مسکاتا ہیں
اس چاند سے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.