وہ پھلے پھلے پھرتے ہیں
جنکی قسمت کو پھول ملے
ہم کس قسمت پر ناز کرے
ہم کس قسمت پر ناز کرے
جنکو ٹھوکر کی دھول ملے
وہ پھلے پھلے پھرتے ہیں
ہمنے بھی ستارے مانگے دھ
کلیوں کی تامنا کی ہمنے
خوشیوں سے سہرا مانگا جب
خوشیوں سے سہرا مانگا جب
تو ساتھ دیا ہمکو گھوم نے
انکے سیہرے پے موتی تنگے
ہمکو سیہرا کے بابول ملہم کس قسمت پر ناز کرے
جنکو ٹھوکر کی دھول ملے
وہ پھلے پھلے پھرتے ہیں
انسے کیا شکایر ہیں ہمکو
جنکی تقدیر میں خوبی ہیں
اپنی تو کنارے پر آکر
اپنی تو کنارے پر آکر
ہر بار یہ کشتی ڈوبی ہیں
منزل کی مہربانی ان پر
جن کو رہے عن پھول ملے
ہم کس قسمت پر ناز کرے
جنکو ٹھوکر کی دھول ملے
وہ پھلے پھلے پھرتے ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.