Yaar Apne Ghar Jao Lyrics in Urdu یار اپنے گھر جاؤ


Yaar Apne Ghar Jao lyrics in Urdu


یاروں کا یہ ہال ہیں، سر ہیں نا تال ہیں
پھر بھی یہ ناچینگے، پھر بھی یہ گایینگے
ناچینگے گایینگے، ہمکو ہرائینگے
انکا خیال ہیں یار اپنے گھر جاؤ

کون ہم ہیں نا تمنے یہ جانا
ہمکو دیکھا مگر نا پہچاننا
دنیا کی شان ہم ہیں، آندھی طوفان ہم ہیں
دیکھو نا ایسے تم ہمسے اکڑو
راستہ تم اپنے گھر کا پکڑو
یار اپنے گھر……۔۔

پھر بھی بگڑتے ہیں، پھر بھی اکڑتے ہینگاکے جھگڑتے ہیں، ناچکے لڑتے ہیں
یہ توہ کمال ہیں، یار اپنے گھر……۔

کون ہم ہیں سمجھ لو تم پیارے، دن مے تمکو دکھا دے ہم تارے
ساری باتیں تمکو سکھا دے، تم جو نا جانو تمہے بتا دے
آسمان نیلا ہیں کیوں جانتے ہو، پانی یہ گلا ہیں کیوں جانتے ہو
یہ زمین گول ہیں کیوں جانتے ہو، ڈھول مے پول ہیں کیوں جانتے ہو
کچھ بھی نہیں جنتے ہو اگر تم
کیوں گھر سے باہر پھرتے ہو گمسم
یار اپنے گھر………

منا اپنے گھر جاؤ، ارے پاپو اپنے گھر جاؤ۔



Also check out Yaar Apne Ghar Jao lyrics in Hindi and English

Yaar Apne Ghar Jao Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW