Ye Jo Chilman Hai Lyrics in Urdu یہ جو چلمن ہیں


Ye Jo Chilman Hai lyrics in Urdu


یہ جو چلمن ہیں
دشمن ہیں ہماری
یہ جو چلمن ہیں
دشمن ہیں ہماری
کتنی شرملی
کتنی شرملی
دلہن ہیں ہماری
یہ جو چلمن ہیں

دوسرا اور کوئے
یہا کیوں رہے
دوسرا اور کوئے
یہا کیوں رہے
حسن اور عشق کے
درمیا کیوں رہے
درمیا کیوں رہے
یہ یہاں کیوں رہے
ہا جی ہاں کیوں رہے
یہ جو آنچل ہیں
شکوہ ہیں ہمارا
کیوں چھپاتا ہیں
چہرا یہ تمہارا
ہائے یہ جو چلمن ہیں

او او او او آ آ آ آ……۔۔
کیسے دیدار عاشق
تمہارا کریکیسے دیدار عاشق
تمہارا کرے
روکھے روشن کا
کیسے نظارا کرے
او نظارا کرے اشارہ
کرے پکارا کرے
یہ جو گیسو ہیں
بادل ہیں قسم سے
کیسے بکھرے ہیں
گالوں پے صنم کے
او او او یہ جو چلمن ہیں

رخ سے پردہ ذرا
جو سرکنے لگا
رخ سے پردہ ذرا
جو سرکنے لگا
اف یہ کنبخت دل
کیوں دھڑکنے لگا
ہاں دھڑکنے لگا
بھڑکنے لگا
دم اٹکنے لگا
یہ جو دھڑکن ہیں
دشمن ہیں ہماری
کیسے دل سمبھالے
الجھن ہیں ہماری
او او او یہ جو چلمن ہیں
دشمن ہیں ہماری۔



Also check out Ye Jo Chilman Hai lyrics in Hindi and English

Ye Jo Chilman Hai Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW