یہ کہ کے وقت کیسی آواز
دل کے کانوں میں آ رہی ہیں
یہ کیا پھسون ہیں
یہ کیا کشیش ہیں
جو مجھکو واپس بلا رہی ہیں
بچھے ہوئے ہیں زمین پے موتی ای
شوئیں بادل سے چھاں رہی ہیں
فضائیں رنگین ہیں ایسی دلکش
جو مجھکو واپس بلا رہی ہیں
پرندے شاخوں پے گا رہے ہینہوائیں جھولا جھولا رہی ہیں
انہی میں کوئل کی کوک بھی ہیں آئے آئے
جو مجھکو واپس بلا رہی ہیں
چھوٹا جو کانٹوں سے اپنا دامن
توہ بڑھکے دریا نے پیر تھامے
چھوٹا جو کانٹو سے اپنا دامن
توہ بڑھکے دریا نے پیر تھامے
شاذر کی ہر شاخ سرنیگون ہیں
ناسیم-ای-سہری بلا رہی ہیں
یہ کہ کے وقت۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.