ہو
یہ دیش ہیں ویر جوانوں کا
البیلوں کا مستانوں کا
اس دیش کا یاروں ہوئے
اس دیش کا یاروں کیا کہنا
یہ دیش ہیں دنیا کا گہنا
او
یہاں چوڑی چھاتی ویروں کی
یہاں بھولی شکلیں ہیروں کی
یہاں گاتے ہیں رانجھے ہوئے
یہاں گاتے ہیں رانجھے مستی مے
مستی ہیں جھومے بستی میں
ہو
پیڑوں پے بہریں جھولوں کی
راہو مے قطاریں پھولوں کیاہاں ہستا ہیں ساون ہوئے
یہاں ہستا ہیں ساون بالوں مے
کھلتی ہیں کلیاں گالوں مے
ہو
کاہل دنگل سرخ جوانوں کے
کہیں کرتب تیر کمانوں کے
یہاں نت نت میلہ ہوئے
یہاں نت نت میلہ سجتے ہیں
نت ڈھول اور تاشے بجتے ہیں
ہو
دلبر کے لیے دلدار ہیں ہم
دشمن کے لیے تلوار ہیں ہم
میندان مے اگر ہم
میندان مے اگر ہم دت جائے
مشکل ہیں کے پیچھے ہٹ جائیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.