یہ نیر کہاں سے برسے ہیں Yeh Neer Kahan Se Barse Hai Lyrics in Urdu
ہم ہم
یہ دل اور انکی، نگاہوں کے سایے
یہ دل اور انکی، نگاہوں کے سایے
یہ دل اور انکی، نگاہوں کے سایے
مجھے گھیر لیتے، ہیں باہوں کے سایے
مجھے گھیر لیتے، ہیں باہوں کے سایے
پہڑوں کو چنچل، کرن چومتی ہیں
پہڑوں کو چنچل، کرن چومتی ہیں
ہوا ہر ندی کا بدن چومتی ہیں
ہوا ہر ندی کا بدن چومتی ہیں
یہاں سے وہاں تک، ہیں چاہوں کے سایے
یہاں سے وہاں تک، ہیں چاہوں کے سایے
یہ دل اور انکی، نگاہوں کے سایے
مجھے گھیر لیتے، ہیں باہوں کے سایے
مجھے گھیر لیتے، ہیں باہوں کے سایے
لپٹے یہ پیڑوں سے، بادل گھنیرے
لپٹے یہ پیڑوں سے، بادل گھنیرییے پل پل اجالے، یہ پل پل اندھیرے
یہ پل پل اجالے، یہ پل پل اندھیرے
بہت ٹھنڈے ٹھنڈے، ہیں راہوں کے سایے
بہت ٹھنڈے ٹھنڈے، ہیں راہوں کے سایے
یہ دل اور انکی، نگاہوں کے سایے
مجھے گھیر لیتے، ہیں باہوں کے سایے
مجھے گھیر لیتے، ہیں باہوں کے سایے
لللالا
دھڑکتے ہیں دل کتنی، آزادیوں سے
دھڑکتے ہیں دل کتنی، آزادیوں سے
بہت ملتے جلتے، ہیں ان وادیوں سے
بہت ملتے جلتے، ہیں ان وادیوں سے
محبت کی رنگین پناہوں کے سایے
محبت کی رنگین پناہوں کے سایے
یہ دل اور انکی، نگاہوں کے سایے
مجھے گھیر لیتے، ہیں باہوں کے سایے
مجھے گھیر لیتے، ہیں باہوں کے سایے
لالالا ہم ہم لالالہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.