ہر دعا ایک بدوا کیو
کیوں بن گئی پل میں یہا
بیوفا قسمت بھی
اٹھ گیا سر سے ہاتھ ما
یہ قسمت ہیں کیا جانتا ہیں وہیں
زمانے میں ہیں جسکے قسمت بری
آدمی خود کو انسا بنا نا سکا
اپنی قسمت ناییگا کیا آدمی
یہ قسمت ہیں کیا جانتا ہیں وہیں
زمانے میں ہیں جسکے قسمت بری
یہ قسمت ہیں کرتی عجب فیصلے
یہا ملکے سب کچھ بھی کچھ نا ملےبھٹکتی ہیں یو در بدر زندگی
کے معرکے بھی انسا مار نا سکے
یہ قسمت ہیں کیا جانتا ہیں وہیں
زمانے میں ہیں جسکے قسمت بری
ایک ٹھوکر لگی ٹوٹا سارا نشہ
اب جانا کہا کچھ نہیں ہیں پتا
لیک قسمت نے چھوڑا ہیں کس موڈ پر
جو مسافر تھا خود بن گیا رشٹا
یہ قسمت ہیں کیا جانتا ہیں وہی
زمانے میں ہیں جسکے قسمت بری
آدمی خود کو انسا بنا نا سکا
اپنی قسمت بناییگا کیا آدمی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.