یہ نینا، یہ کاجل
یہ زلفیں، یہ آنچل
یہ نینا، یہ کاجل
یہ زلفیں، یہ آنچل
خوبصورت سی ہو تم غزل
کبھی دل ہو کبھی دھڑکن
کبھی شعلہ کبھی شبنم
تم ہی ہو تم میرے ہمدم
یہ نینا، یہ کاجل
یہ زلفیں، یہ آنچل
خوبصورت سی ہو تم غزل
کبھی دل ہو کبھی دھڑکن
کبھی شعلہ کبھی شبنم
تم ہی ہو تم میرے ہمدم
زندگی تم میرے
میرے تم زندگی
میرے آنکھوں سے دیکھو
میرے نظروں سے جانو
میرے آنکھوں سے دیکھو
میرے نظروں سے جانو
تم مالا ہم موتی
ہم دیپک تم جیوتی
یہ نینا، یہ کاجل
یہ زلفیں، یہ آنچل
خوبصورت سی ہو تم غزل
کبھی دل ہو کبھی دھڑکن
کبھی شعلہ کبھی شبنمتم ہی ہو تم میرے ہمدم
سپنوں کا پناگھاٹ ہو
آشا کا جھرمٹ ہو
سپنوں کا پناگھاٹ ہو
آشا کا جھرمٹ ہو
تم ندیا ہم دھارا
تم چندا ہم تارہ
یہ نینا، یہ کاجل
یہ زلفیں، یہ آنچل
خوبصورت سی ہو تم غزل
کبھی دل ہو کبھی دھڑکن
کبھی شعلہ کبھی شبنم
تم ہی ہو تم میرے ہمدم
میرے سانسوں سے پوچھو
میرے آہو کو سمجھو
میرے سانسوں سے پوچھو
میرے آہو کو سمجھو
تم پوجا ہم پجاری
تم قسمت ہم جواری
یہ نینا، یہ کاجل
یہ زلفیں، یہ آنچل
خوبصورت سی ہو تم غزل
کبھی دل ہو کبھی دھڑکن
کبھی شعلہ کبھی شبنم
تم ہی ہو تم میرے ہمدم
زندگی تم میرے
میرے تم زندگی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.