جو تیری خاطر تڑپے پہلے سے ہی
کیا اسے تڑپانا او ظالما، او ظالما
جو تیرہ عشق میں بہکا پہلے سے ہی
کیا اسے بہکنا او ظالما، او ظالما
جو تیری خاطر تڑپے پہلے سے ہی
کیا اسے تڑپانا او ظالما، او ظالما
جو تیرہ عشق میں بہکا پہلے سے ہی
کیا اسے بہکنا او ظالما، او ظالما
آنکھیں مرحبا، باتیں مرحبا
میں سو مرتبہ دیوانا ہوا
میرا نا رہا جب سے دل میرا
تیرہ حسن کا نشانہ ہوا
جسکے ہر دھڑکن تو ہو
ایسے دل کو کیا دھڑکنا
او ظالما، او زعلیمہ۔۔
جو تیری خاطر تڑپے پہلے سے ہی
کیا اسے تڑپانا او ظالما، او ظالما
سانسوں میں تیری نزدیکیوں کا
اٹر تو گھول دے، گھول دے…
میں ہی کیوں عشق ظاہر کروں
تو بھی کبھی بول دے، بول دے…
سانسوں میں تیری نزدیکیوں کا
اٹر تو گھول دے، گھول دے…میں ہی کیوں عشق ظاہر کروں
تو بھی کبھی بول دے، بول دے…
لیکے جان ہی جائیگا میری
قاتل ہر تیرا بہانا ہوا
تجھسے ہی شرو
تجھپے ہی ختم
میرے پیار کا فسانہ ہوا
تو شامہ ہیں توہ یاد رکھنا
میں بھی ہوں پروانا
او ظالما، او ظالما۔۔
جو تیری خاطر تڑپے پہلے سے ہی
کیا اسے تڑپانا او ظالما، او ظالما
دیدار تیرا ملنے کے بعد ہی
چھوٹھے میری انگڑائی
تو ہی بتا دے کیوں ظالما میں کہلائی
کیوں اس طرح سے دنیا جہاں میں
کرتا ہیں میری رسوی
تیرا قصور اور ظالما میں کہلائی
دیدار تیرا ملنے کے بعد ہی
چھوٹھے میری انگڑائی
تو ہی بتا دے کیوں ظالما میں کہلائی
تو ہی بتا دے کیوں ظالما میں کہلائی۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.