میری تقدیر مجھے آج کہاں لایی ہیں
شیشہ شیشہ جہاں میرا ہی تماشائی ہیں
مجھے الزام نا دینا میری بےہوشی کا آ
مجھے الزام نا دینا میری بےہوشی کا
میری مجبور محبت کی یہ رسوائی ہیں
محبت مے ایسے قدم ڈگمگایے
زمانہ یہ سمجھا کے ہم پیکے آئے پیکے آئے
محبت مے ایسے قدم ڈگمگایے
زمانہ یہ سمجھا کے ہم پیکے آئے پیکے آئے
جیسے کام ہو رات دن آنسو اوس
جیسے کام ہو رات دن آنسو اوس
اسے ہقم یہ ہیں ہنسے اور ہنسایے
اسے ہقم یہ ہیں ہنسے اور ہنسایے
زمانہ یہ سمجھا کے ہم پیکے آئے پیکے آئے
کسی کی محبت میں مجبور ہو کر
کسی کی محبت میں مجبور ہو کرہم ان تک تو پہنچے وہ ہم تک نا آئے
ہم ان تک تو پہنچے وہ ہم تک نا آئے
زمانہ یہ سمجھا کے ہم پیکے آئے پیکے آئے
وہ جنکے لیے زندگانی لوٹا دی ای ای
وہ جنکے لیے زندگانی لوٹا دی
یہ بیٹھے ہوئے ہیں میرا دل چرائے
یہ بیٹھے ہوئے ہیں میرا دل چرائے
زمانہ یہ سمجھا کے ہم پیکے آئے پیکے آئے
محبت میں ایسے قدم ڈگمگایے
زمانہ یہ سمجھا کے ہم پیکے آئے پیکے آئے
چھپوگے کہاں تک نظر تو ملاؤ
نظر تو ملاؤ، نظر تو ملاؤ
چھپوگے کہاں تک نظر تو ملاؤ
تمہاری بالا سے میری جان جائے
تمہاری بالا سے میری جان جائے
زمانہ یہ سمجھا کے ہم پیکے آئے پیکے آئے
محبت میں ایسے قدم ڈگمگایے
زمانہ یہ سمجھا کے ہم پیکے آئے پیکے آئے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.