نا زمانے بھر کے بوالوں سے
نا جوابوں سے نا سوالوں سے
نا دل کے ٹکڑے کرنے والوں سے
اب میں خود سے لڑ گئی ہوں
اب میں حد سے بڑھ گئی ہوں
جو چاہے کرلے زمانہ
اب میں ضد پے اڑ گئی ہوں
اب میں خود سے لڑ گئی ہوں
اب میں حد سے بڑھ گئی ہوں
جو چاہے کرلے زمانہ
اب میں ضد پے اڑ گئی ہوں
تک تک روڑے ڈالے راستہ
ٹھوکر دیکر بھاگے راستہ
بھاگ کے جائیگا تو کہاں پے
اب میں پیچھے پڑ گئی ہوں
رگ رگ میں دوڑے ہے جونون بس
منزل سے ملکے ہے سکون بس
لاکھ بچھڈو پتھ میں کانٹے
اب میں ڈر سے اکھڈ گئی ہوں
اب میں تیہ تک گڈ گئی ہوں
اب میں سر پے چڑھ گئی ہوں
جو چاہے کرلے زمانہ
اب میں ضد پے اڑ گئی ہوں
اب میں خود سے لڑ گئی ہوں
اب میں حد سے بڑھ گئی ہوں
جو چاہے کرلے زمانہ
اب میں ضد پے اڑ گئی ہوں
نا زمانے بھر کے الزاموں سے
نا توہ اپنوں سے نا انجانوں سے
نا ہار جیت کے انجاموں سے
اب میں خود سے لڑ گئی ہوں
اب میں حد سے بڑھ گئی ہوں
جو چاہے کرلے زمانہ
اب میں ضد پے اڑ گئی ہوں
اب میں خود سے لڑ گئی ہوں
اب میں حد سے بڑھ گئی ہوں
جو چاہے کرلے زمانہ
اب میں ضد پے اڑ گئی ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.