زندگی آج میرے نام سے شرمتی ہیں
زندگی آج میرے نام سے شرمتی ہیں
اپنی حالت پے مجھے خود بھی ہنسی آتی ہیں
زندگی آج میرے نام سے شرمتی ہیں
ایک گم چین سے جینے نہیں دیتا مجھکو
ایک گم چین سے جینے نہیں دیتا مجھکو
ایک الجھن ہیں جو اکثر مجھے تڑپاتی ہیں
زندگی آج میرے نام سے شرمتی ہیں
اس طرح چھوڑ کے نکلا ہو میں اپنی منجلس طرح چھوڑ کے نکلا ہو میں اپنی منزل
جیسے ہسرت کوئی سینے سے نکل جاتی ہیں
زندگی آج میرے نام سے شرمتی ہیں
رہ چلتے ہوئے کچھ سوچ کے رک جاتا ہو
رہ چلتے ہوئے کچھ سوچ کے رک جاتا ہو
ہر قدم پر کوئی بھولی ہوئی یاد آتی ہیں
زندگی آج میرے نام سے شرمتی ہیں
اپنی حالت پے مجھے خود بھی ہنسی آتی ہیں
زندگی آج میرے نام سے شرمتی ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.