بکھرے سبھی سپنے ہیں
بچھڑے سبھی اپنے ہیں
آئے بیزار موسم
ہوئی خوشی مل گئے گم
بکھرے سبھی سپنے ہیں
بچھڑے سبھی اپنے ہیں
آئے بیزار موسم
ہوئی خوشی مل گئے گم
زندگی ہوش میں ہی نہیں
زندگی ہوش میں ہی نہیں
ہم نہیں جانتے دھ بات یہ
خون دل کا بہیگا آنکھ سے
تھی کہا یہ خبر
لوٹ جائیگا میرا جہاں
رہ جائیگا صرف اندھیرا
ایک پل میں
زندگی ہوش میں ہی نہزندگی ہوش میں ہی نہیں
خالی خالی دنوں کی داستان
چل دیے ہیں نا جانے کب کہاں
اجنبی رہگزر اور
ملوں ہیں تنہائیاں
دنیا ہی بدلی ہماری
بس ایک پل میں
زندگی ہوش میں ہی نہیں
زندگی ہوش میں ہی نہیں
بکھرے سبھی سپنے ہیں
بچھڑے سبھی اپنے ہیں
آئے بیزار موسم
ہوئی خوشی مل گئے گم
زندگی ہوش میں ہی نہیں
زندگی ہوش میں ہی نہیں
زندگی یہ زندگی زندگی
بکھرے سبھی سپنے ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.