زندگی سے چرا کے
زندگی میں بسا کے
زندگنی بنایا ہیں تجھے
روتے رب کو مانا کے
آسمان کو جھکا کے
زندگنی بنایا ہیں تجھے
تو ملا جس طرح صبا ملے
تو ملا جس طرح سلا ملے
تو ملا جس طرح
دعا ملے بکھدا
تو ملا توہ جیسے
میں جی گیا
تو ملا مکمل
میں ہو گیا
تو ملا توہ پھیلا
ہیں نور سا بکھدا
زندگی سے چرا کے
زندگی مے بسا کے
زندگنی بنایا ہیں تجھے
محفوظ تو محسوس کر
تیرہ پاس ہوں میں سدا
تجھسے نہیں ہو سکتا میں
پل بھر بھی اب جدا
اب ساتھ ہیں ہم اس
طرح آنکھوں پے سنگ پلکے
آ وقت کو یہ بات
ہم ایک بار پھر سے کہہ دین
سارے گھام سے چھپا
کے ہر نظر سے بچا کے
زندگنی بنایا ہیں تجھے
تو ملا جس طرح صبا ملے
تو ملا جس طرح سلا ملے
تو ملا جس طرح
دعا ملے بکھدا
تو ملا توہ جیسے
میں جی گیا
تو ملا مکمل
میں ہو گیا
تو ملا توہ پھیلا
ہیں نور سا بکھدا
باہوں میں آ ہو جائینگے
شقوے سبھی خود فنا
ہوٹھوں سے میں تجھ کو
سنو آنکھوں سے تو کچھ سنا
تو عکس اہی میں آئینہ
پھر کیا ہیں سوچنا
ایک دوسرے میں کھو کے
ہیں ایک دوسرے کو پانا
قسمتوں کو جگا کے
ہر جہاں کو ہرا کے
زندگنی بنایا ہیں تجھے
تو ملا جس طرح صبا ملے
تو ملا جس طرح سلا ملے
تو ملا جس طرح
دعا ملے بکھدا
تو ملا ٹو جیسے
میں جی گیا
تو ملا مکمل
میں ہو گیا
تو ملا توہ پھیلا
ہیں نور سا بکھدا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.